Sr. | English Words | Urdu Words |
2271 | ARSINE R Noun Report Error! | (کيمِيا) آرسائن ۔ ايک بے رَنگ اِنتِہائی آتَش گِير اور سَخت زَہريلی مُتَعَفَن اور لَہسَنی بُو دار گيس ۔ |
2272 | ARSINE R Noun Report Error! | آرسین۔اس کا نا م ہا ئیڈ رو جن آر سینا ئڈ ہے ۔ |
2273 | ARSINE ( ASH3) R
Report Error! | آرسین ۔ انہتائی زہریلی بے رنگ گیس ۔ اس کی بولہسن جیسی ہوتی ہے ۔ پانی میں حل نہیں ہوتی ۔ اسے ہائیڈ روجن آرسینائیڈ اور آرسینک ہائیڈرائٹ بھی کہتے ہیں ۔ اسے عام طور پر لیبارٹریوں میں آرسینیئس آکسائیڈ پہ میٹل اور ہلکے تیزابوں کے تعامل سے تیار کیا جاتا ہے ۔یہ ہوا میں جلنے پر یہ نیلا شعلہ پیدا کرتی اور پانی اور آرسینئس آکسائیڈ بناتی ہے ۔ اسے آرسینک کی تلاش میں استعمال کیا جاتاہے ۔ |
2274 | arsine ash3 the hydride of arsenic which is a very poisonous colourless gas with a garlic odour R Phrase Report Error! | آرسین ، اس کا نام ہائیڈروجن آسینائڈ ہے ایک انتہائی زہریلی بے رنگ گیس اسے آرسینک ہائیڈرائیڈ بھی کہتے ہیں ناگوار بو ۔ |
2275 | ARSIS R Noun Report Error! | (موسِيقی) ۔ غَير تاکيدی ۔ کِسی تال کا وہ حِصَّہ جِس پَر زور نَہ دِيا گيا ہو ۔ |