Sr. | English Words | Urdu Words |
2191 | ARSENIASIS R Noun Report Error! | مزمن سمیت سم الفار (سنکھیا) |
2192 | ARSENIC R Adjective Report Error! | سنکھیا سلیٹی رنگ کا دھاتی عنصر جو زہریلا ہوتا ہے شیشے کو صاف بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے سبز رنگ بنانے کے لیے بھی کام میں لایا جاتا ہے لکڑی کو محفوظ رکھتا ہے جس کے مرکبات کو ادویات خصوصا جلد کے لیے بننے والی ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2193 | ARSENIC R Noun Report Error! | ايک عنصَر ۔ ايک سُرمَئی سُفيد مادَہ جِس ميں دَھاتی چَمَک پائی جاتی ہے ؛ جِس سے زہريلے مُرَکبات بَنتے ہيں ۔ |
2194 | ARSENIC R Adjective Report Error! | سنکھيا ۔ ز ہر يلا عنصر ۔ جس کے ذرات نظام تنفس ، جلد ، آ نکھو ں ميں جلن پيدا کر يں ۔ |
2195 | ARSENIC R Noun Report Error! | سنکھیا ، سم الفار |