Sr. | English Words | Urdu Words |
566 | ARCHI MEDES PRINCIPLE R Adjective Report Error! | ارشمیدش کا اصول جب کسی چیز کو کسی مائع میں ڈبویا جاتا ہے تو اُس جسم پر اُچھال کی قوت عمل کرتی ہے اس قوت کی مقدار اُس جسم کے مساوی الحجم مائع کے برابر ہوتی ہے ۔ |
567 | ARCHI PALLIUM R Adjective Report Error! | پرانا لیپ یا غلاف دماغ کا پرانا حصہ جیسا کہ جانوروں میں ہے جس میں سونگھنے اور ذائقے کی حس والے حصے بڑے ہیں ۔ |
568 | ARCHI WEDEAN SCREW R Adjective Report Error! | ایسا ترچھا پائپ جس میں پیچ دار پیچ لگا ہوتا ہے جس کو گھماتے چلے جانے سے پانی اوپر آتا جاتا ہے ۔ |
569 | ARCHIANNELIDA R Adjective Report Error! | آرکین نیلیڈا ۔ قدیم کنڈل کیڑے ۔ سمندری کنڈل کیڑوں غیر حبلی کی ایک صنف ۔ سمجھا جاتا ہے کہ قدیم دور سے تعلق رکھتی ہے یا انحطاط پذیر ہے ۔ جسم باریک اور لمبا ہوتا ہے ۔ داخلی حصے نمایاں طور پر الگ الگ نظر آتے ہیں لیکن بیرونی سطح پر ان کے جوڑ نہیں ہوتے ۔ سخت بال جیسے خار یا ابریہ رکھتے ہیں ۔ زائد پا نہیں ہوتے ۔ دونوں جنسیں اکٹھی ہوتی ہیں ۔ |
570 | ARCHIATER R Noun Report Error! | طبیب خاص ۔ شاہی طبیب یا طبیب درباری ۔ |