Sr. | English Words | Urdu Words |
1291 | ARGONAUTIC R Adjective Report Error! | یونانی افسانوی سور ماوٴں کا یا ان سے متعلق ۔ ان سور ماوٴں میں سے ایک ۔ |
1292 | ARGOSY R Noun Report Error! | يو گو سَلاويَہ کے شہَر کے نام پَر ۔ بڑا تجارتی جہاز |
1293 | ARGOSY ECON R Adjective Report Error! | آرگوسی ۔ بڑا تجارتی جہاز یا کوئی ایسا جہاز جس میں قیمتی و اسباب لدا ہو ۔ |
1294 | ARGOT R Noun Report Error! | چور بولی۔ ٹھگ بولی۔ چوروں اُچَکوں کی مَخصُوص بولی ۔ عاميانَہ بولی ۔ |
1295 | ARGOTIC R Adjective Report Error! | چور زُبان کا یا اس سے متعلق ۔ |