Sr. | English Words | Urdu Words |
1821 | ARNICIN R Noun Report Error! | آرنیکا کا تلخ بنیادی عنصر ۔ |
1822 | ARNICINE R Noun Report Error! | آرنیکا میں پائی جانے والی القلی ۔ |
1823 | ARNOLD R
Report Error! | دماغ کی بنیاد پر واقع ہونے والے پیدائشی اخلال جن میں سیویبیلم ریڑھ کی جانب بڑھ جاتا ہے ایسا دماغ میں سیر یبر وسپائنل مائع کے اضافے کے باعث بھی ہو جاتا ہے ۔ |
1824 | ARNOLD S CANAL R Noun Report Error! | کنپٹی سے اوپر ویگس نرو کا راستہ |
1825 | ARO MATIC R Adjective Report Error! | نامیاتی مرکبات جن کے مالیکیولوں میں کاربن ایٹم اور بعض اوقات دوسرے عناصر کے ایٹم بھی حلقوں کی صورت میں موجود ہوتے ہیں ۔ |