Sr. | English Words | Urdu Words |
2311 | artane R Phrase Report Error! | آرٹین : دیکھئے بینز ہکیسول ۔ اس کی ایک گولی صبح ایک دوپہر ایک شام برائے علاج پارکن سونزم یعنی رعشہ ۔ |
2312 | ARTANE PRORIETARY R
Report Error! | بینز ھیکسول کا تجارتی نام ۔ |
2313 | ARTASH R Name Report Error! | ارتاش ۔ خوشحال ہونا ۔ آسودہ حال ہونا ۔ |
2314 | ARTEFACT R
Report Error! | ایک ایسا پتھر جِس نے قُدرتی طاقتوں کی وجہ سے کوئی شکل اِختیار نہ کی ہو بلکہ اِسے ایک اوزار کے طور پر اِستعمال کرنے کے لیے تراشا گیا ہو ۔ |
2315 | ARTEFACT R Adjective Report Error! | انسان کا بنایا ہوا پتھر کا اوزار خردبین کے ذریعے بافت میں دیکھے جانے والی چیز جو کہ فطری حالت میں نہ ہو بلکہ اُس حالت میں ہو جیسا کہ اسے خردبین میں دیکھے جانے کے لیے بنایا گیا ہو ۔ |