Sr. | English Words | Urdu Words |
1581 | ARIUM R Adjective Report Error! | ایریم جگہ جہاں پودے یا جانور رکھے جاتے ہیں چوبچہ شیشے کا برتن جس کے اندر پانی رکھا جاتا ہے اس میں جاندار مچھلیاں اور پانی کے پودے رکھے جاتے ہیں ایسی جگہ جہاں سے پودے اکٹھے کر کے رکھے ہوتے ہیں ۔ |
1582 | ARIUM R Noun Report Error! | وہ جگہ جہاں کوئی چیز مثلاً پودے یا جانور رکھے جائیں ۔ پن گھر ۔ مچھلی خانہ ۔ |
1583 | ARIXENIIDAE R Adjective Report Error! | ایریکس اینیڈا ۔ کن گجیئے ۔ کن گجیوں یعنی کان کے کیڑوں کا ایک خاندان ۔ بے پر ۔ پودازا ۔ بیرون طفیلی حشرات ۔ آنکھیں ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ۔ صرف ایک جینس اور دو انواع ہیں ۔ ایریکسی نینا اور اے جیکب سونی ۔ |
1584 | ARIYA R Name Report Error! | عاریہ ۔ رات کی پہڑے دار ۔ |
1585 | ARIYAT R Noun Report Error! | اجازت ۔ عاریت ۔ کچھ بولنے سے پہلے پوچھ لینا ۔ |