Sr. | English Words | Urdu Words |
101 | ARACHNID R Adjective Report Error! | ایریک نیڈ ۔ عنکبہ ۔ کوئی بھی ایسا حیوان جس کا تعلق طبقہ مفصل پایاں یعنی جوڑ دار پاوں والے عنکبہ حیوانوں سے ہو ۔ ایسے حیوان پروں کے بغیر لیکن فقاریہ آبی اور بری ہوتے ہیں ۔ ان کا انٹینا نہیں ہوتا ۔ |
102 | ARACHNID R Noun Report Error! | عنکبَہ ۔ مَکڑی ۔ جُوں اور بِچھُّو وَغيرَہ ۔ |
103 | ARACHNIDA R Adjective Report Error! | ایریک نیڈا ۔ عنکبات ۔ سہ نہوضی غیر حبلی مفصل پایاں حیوانات کی جماعت ان کے جسم ۲۱ حصوں پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ ٹانگوں کے چار جوڑے لیکن انٹینا نہیں ہوتا ۔ ان انواع میں کیکڑے ۔ بچھو ۔ مکڑے اور جوئیں شامل ہیں ۔ |
104 | ARACHNIDA R Noun Report Error! | عنکبات ۔ حیوانیات میں اِس خاندان کا نام جِس میں مکڑی اور بِچھو وغیرہ شامِل ہیں ۔ |
105 | ARACHNIDAN R Noun Report Error! | عنکَبی ۔ عنکَبوں ميں سے کوئی ايک ۔ |