Sr. | English Words | Urdu Words |
2451 | ARTERITIS R Noun Report Error! | سوزش شریان جو کسی متعدی مرض مثلا آتشک کی وجہ سے بھی ہو سکتی ہے یا اس کی دوسری وجوہات بھی ہو سکتی ہیں ۔ |
2452 | arteritis R Phrase Report Error! | ورم مفصل : لاطینی لفظ آرٹیریا بمعنی شریانا ور یونانی لفظ اٹس بمعنی سوزش سے مرکب اصطلاح ۔شریان کی سوزش ۔ اس کی وجہ کیمیائی رسولی یا کوئی اور وجہ ہوسکتی ہے ۔ |
2453 | ARTEROIL HYALITIS R Noun Report Error! | بلوریں پردہ میں تحلیلی عمل وقوع پذیر ہونا |
2454 | ARTERY R
Report Error! | نس شریان ۔ |
2455 | ARTERY R Noun Report Error! | نَسّ ۔ اِستَوانی قِسَم کی ناليوں کا نِظام جِن کے ذَريعے خُون دِل سے بَدَن کے تَمام حِصوں تَک پہنچتا ہے اور پھِر وَريدوں کے ذَريعے واپس آتا ہے ۔ |