Sr. | English Words | Urdu Words |
1186 | ARETAICS R Noun Report Error! | علم محسنات ۔ علم حسن اخلاق ۔ |
1187 | ARETE R Noun Report Error! | پہاڑی کی نُکیلی چوٹی ۔ |
1188 | ARETHUSA R Noun Report Error! | (نَباتِيات) ثَعلبِ مِصری ۔ ايک ادنی ۔ دَلدَلی بُوٹی ۔ |
1189 | ARETIIDAE R Adjective Report Error! | ایری ٹیڈا ۔ روئیں دار حشرات ۔ مضبوط جسم اور شوخ رنگ کے پتنگے پروانے پورے جسم پر لمبے بال ہوتے ہیں ۔ جڑی بوٹیاں کھاتے ہیں ۔ |
1190 | AREZ R Name Report Error! | عارض : رخسار ۔ گال ۔ |