Sr. | English Words | Urdu Words |
2921 | ARYL R Adjective Report Error! | نامیاتی مرکبات کا وہ فنکشنل گرپ جو صرف ارومیٹک ہائیڈرو کاربنز میں موجود ہوتا ہے ۔ |
2922 | ARYL R Adjective Report Error! | ارل ۔ایک نا میا تی گر و پ ۔ |
2923 | ARYL R Noun Report Error! | ایٹموں کا ایسا مجموعہ جو مُختَلِف مُرکبات میں یکساں رہتا ہے ریڈیکل کہلاتا ہے ۔ |
2924 | ARYL GROUP R
Report Error! | ایرل گروپ ۔ ایک نامیاتی گروپ جو خوشبودار ہائیڈ روکاربن سے ہائیڈ روجن کا ایک ایٹم ہٹانے سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
2925 | aryl group a group derived from an aromatic compound by the removal of a hydrogen atom in the same way that an alkyl group is derived from an alkane R Phrase Report Error! | آرائل گروپ ، ایک نامیاتی گروپ جو کہ خوشبو دار ہائیڈرو کاربن سے ایک ہائیڈ روجن ایٹم ہٹانے سے حاصل ہوتا ہے ۔ |