Sr. | English Words | Urdu Words |
2376 | ARTERIOGRAPHY R Noun Report Error! | شریائی نظام میں غیر شفاف مادہ داخل کر کے شریائی نظام کا مظاہرہ ۔ |
2377 | ARTERIOGRAPHY R Noun, Greek Report Error! | شَریان نِگاری ۔ نَبض کی گَرافی ریکارڈِنگ ۔ غَیر شَفاف واسطہ کے اِنجِکشَن کے ذریعے شَریانی نَظَام کا مُظاہِرَہ |
2378 | arteriography R Phrase Report Error! | مرض شریان : یونانی الفاظ آرٹیریا بمعنی شریان اور پیتھوس بمعنی مرض سے ماخوذ اصطلاح ۔ شریان کی ایک بیماری ۔ |
2379 | ARTERIOL (O) ARTERIOLE R Noun Report Error! | چھوٹی شریان (لاطینی) چھوٹی شریان جو شریان اور خون کی بال جیسی باریک نالی کو آپس میں جوڑتی ہے ۔ |
2380 | ARTERIOLA (ARTERIOLE) R Noun Report Error! | چھوٹی شریان یا چھوٹی شریانی شاخ (لاطینی) |