Sr. | English Words | Urdu Words |
2791 | ARTIFICIAL LIFE R Noun Report Error! | آرٹیفیشل لائف ۔ ایک ایسا مطالعہ جو جاندار اجسام کے برتائو کے بعض پہلوئوں کی نقل سے ہے ۔ |
2792 | ARTIFICIAL LIMB R Adjective Report Error! | مصنوعی عضو ۔ |
2793 | ARTIFICIAL LINE R Noun Report Error! | قطع دائرہ پر کے خطوط جو جب اور تماس کے لاگریتھنس کو بتائیں ۔ |
2794 | ARTIFICIAL LUNG R
Report Error! | آلہ جو مصنوعی طور پر لیکن باقاعدگی سے پھیپھڑوں میں ہوا بھرتا اور خارج کرتا ہے او ر اسے صاف کرتا ہے ۔ |
2795 | ARTIFICIAL MAGNET R
Report Error! | مصنوعی مقناطیس ۔ |