Sr. | English Words | Urdu Words |
1536 | ARITHMETIC EXPRESSION R Noun Report Error! | ارتھ میٹک ایکسپریشن ۔ ڈیٹالیبلز ۔ مستقل مقداروں اور اعداد سمیت ان اجزاء کا سلسلہ جنہیں ارتھ میٹک آپریٹرز کے زریعے آپس میں ملایا گیا ہو جیسے جمع اور مائینس اور جن کے حساب کتاب سے ایک ویلیو حاصل ہو ۔ |
1537 | ARITHMETIC GEOMETRY R Noun Report Error! | گنت جیومیٹری ۔ |
1538 | ARITHMETIC INVARIANT R Noun Report Error! | حسابی غیر متغیرہ ۔ |
1539 | ARITHMETIC LOGIC UNIT R Noun Report Error! | ارتھ میٹک لاجک یونٹ ۔ مائیکروپروسیسرچِپ کا جزو جسے ارتھ میٹک کمپریٹو اور لاجیکل فنکشنز کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ اے ایل یو اس کا مخفف ہے ۔ |
1540 | ARITHMETIC MEAN R Noun Report Error! | حِسابی اوسط مثلاً ۱ ، ۱۱ ، ۳ کا حِسابی اوسط ۵ ہے ۔ |