Sr. | English Words | Urdu Words |
541 | As We did some of their fathers and progeny and brethren, and chose them, and showed them the right path[Q 6-87] R Holy Quranic Report Error! | اور بعض بعض کو ان کے باپ دادا اور اولاد اور بھائیوں میں سے بھی۔ اور ان کو برگزیدہ بھی کیا تھا اور سیدھا رستہ بھی دکھایا تھا |
542 | As We fashioned jinns before from intense radiated heat[Q 15-27] R Holy Quranic Report Error! | اور جنوں کو اس سے بھی پہلے بےدھوئیں کی آگ سے پیدا کیا تھا |
543 | As we labour so shall we be rewarded
R Phrase Report Error! | جیسی ہم محنت کریں گے، ویسا ہی ہمیں اس کا صلہ ملے گا
|
544 | AS WEAK AS A REED R Simile Report Error! | بانسری کی طرح کمزور ۔ |
545 | AS WELL R
Report Error! | بھی ۔ نیز ۔ |