Sr. | English Words | Urdu Words |
2031 | ASSISTING AGENCY R Adjective Report Error! | وہ ادارہ جو تحقیق و ترقی کے لیے تعلیمی اداروں کو فنڈ زدے ۔ |
2032 | ASSISTLESS R Adjective Report Error! | مدد کے بغیر ۔ سہارے کے بغیر ۔ |
2033 | ASSIZE R Noun Report Error! | (عمُوماً بَحالَت جَمَع) اِنگلَستان ميں کاونٹی عدالَت کے ميقاتی اجلاس جِن کے ذَرِيعے جِيوری کے پاس موجُود بَعض اور مُقَدمات کو نِبٹايا جاتا ہے ۔ سَرکاری نَرَخ ۔ کوئی عدالتی فَرمان يا ڈِگری ۔جانچ يا تَخمينَہ ۔ پہلے اِس سے وہ آرڈيننس مُراد تھا جو ناپ تول اور اشيا کی قيمتوں کو مُقَرَر کَرتا تھا ۔(اِسی لِيے سَائز کا لَفظ اِس کا حِصَہ ہے ۔ |
2034 | ASSIZE R Noun Report Error! | برطانوی عدالت کا اجلاس ۔ |
2035 | ASSIZE OF WEIGHTS AND MEASURE R Noun Report Error! | سرکاری اوزان و پیماجات ۔ |