Sr. | English Words | Urdu Words |
1516 | ASPHYXIC R Noun Report Error! | اختناقی |
1517 | ASPI RATION R Verb Report Error! | جسم سے گیس یا مائع باہر نکالنا ۔ |
1518 | ASPIC R Noun Report Error! | ايک کھانا جو صاف مَزے دار گوشت اور مَچھلی يا ٹَماٹَر کی جھِلی سے تَيار کِيا جاتا ہے ۔ |
1519 | ASPIDISTRA R Noun Report Error! | (اسطوخودوس) اِسی نام و جِنس کی ايک بُوٹی جو گَرمی سَردی دھُول وَغيرہ کا مُقابِلَہ کَرنے کی سَکَّت رَکھتی ہے ؛ اس لِيے اِسے فولادی پودا بھی کہتے ہيں ۔ |
1520 | ASPIR R Verb, Interjection Report Error! | خَواہِش مَند ہونا ۔ مُتمنّی ہونا۔ خواہاں ہونا۔ |