Sr. | English Words | Urdu Words |
1451 | ASPERGILLUS R Noun Report Error! | پھپھوندی کی ایک قسم جو مٹی کھاد او ر بعض اجناس میں پائی جاتی ہے اس کی بعض نسلیں بیماری کا باعث بنتی ہیں ۔ |
1452 | ASPERGILLUS R Noun Report Error! | (نَباتِيات ) اُبی ۔ اسفَر جيلُوس ۔ بُرشيہ ؛ اِسی نام و نَسَل کی ايک پھَپھُوندی |
1453 | aspergillus R Phrase Report Error! |
اسفر جلوس : لاطینی لفظ اسپر جیئر بمعنی چھڑکنا سے ماخوذ اصطلاح ۔ سماروغ یا فنجائی کا ایک جنس جو مٹی ، کھاد یا مختلف دانوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
1454 | ASPERIFOLIATE R Adjective Report Error! | (نَباتِيات) ۔ ناہَموار بَرگَہ ۔ کھُردَرے پَتوں والا ۔ |
1455 | ASPERIFOLOUS R Adjective Report Error! | کھردری پتیوں والا ۔ |