Sr. | English Words | Urdu Words |
1446 | ASPERGILLOMA R Noun Report Error! | زرد رنگ کا پھیپھڑوں یا ہوائی نالیوں میں پائے جانے والا بیکٹیریا کا گومڑیا رسولی |
1447 | ASPERGILLOSIS R Greek, Latin Report Error! | اسفَر جَلوسیت ۔ یہ مَرض ایسے اشخاص میں پائی جاتی ہے جو غَلّہ یا بیجوں کا کاروبار کَرتے ہَیں ۔ بھُوسے سے ہونے والی بیماری |
1448 | ASPERGILLOSIS R Noun Report Error! | (طِب) بَدَن کی بافتوں يا جِھلّی کی سَطَح پَر اُبّی پھَپھُوندی (اسفَر جيلُوس) کی موجُودگی سے پيدا ہونے والی بيماری ۔ |
1449 | ASPERGILLOSIS R Noun Report Error! | زرد بیکٹیریا کا ٹھہرجانا ایسپر جیلس گروپ کی پھپھوندی کی پیدا کردہ پھیپھڑوں کی ایک بیماری ۔ |
1450 | ASPERGILLUM R Noun Report Error! | مقدس پانی چھڑکنے کا برش ۔ |