Sr. | English Words | Urdu Words |
1066 | ASHRAF R Name Report Error! | اشراف ۔ شرافت والا ۔ اعلی خاندان ۔ |
1067 | ASHRAF R Name Report Error! | اشرف ۔ بڑا شریف ۔ |
1068 | ASHRAF R Name Report Error! | اشرف: بہت بہتر ۔ اعلی ۔ |
1069 | ASHRAF ALI THANWI R Noun, Name, Islamic Law, Historical Report Error! | حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ ، ۵۔ ربیع الثانی ۱۲۸۰ ھ قصبہ تھان بھون، ضلع مُظفر نگر ، یو پی میں پیدا ہُوئے۔ والد ماجد ایک مُقتدر رئیس تھے۔ قرآنِ پاک حفظ کرنے کے بعد ۱۲۹۵ میں دار العلُوم میں داخل ہُوئے۔ فارغ التحصیل ہو کر کئی حج کئے۔ ساری زندگی تصنیف و تالیف ، افتاہ و تبلیغ اور مواعظ و ملفوظات میں گُزاری۔ ۱۹۔ اور ۲۰۔ جُولائی کی درمیانی شب { ۱۹۴۳ ء } کو وِصال فرمایا۔ |
1070 | ASHRAF BIABANI R Name, Literary, New Latin, Poetical, Historical Report Error! | بیجا پور دکن کے مشہور شاعر، شاہ اشرف کے آبائو اجداد کا تعلق سندھ سے تھا۔ آپ جنگلوں ، بیابانوں میں رہنے کی وجہ سے بیابانی مشہور ہوئے۔ ان کی تصانیف میں مثنوی ”نوسر ہار“ نمایان حیثیت کی حامل ہے۔ جس میں واقعات کربلا کا ذکر ہے۔ ساتھ ہی امام حسین کی شہادت کے واقعات کو بڑے موثر اوردرناک انداز میں بیان کیا ہے۔اس مثنوی کے علاوہ ”لازم المبتدی“، ”واحد باری“ دو منظوم فقہی مسائل کے رسالے ہیں۔ |