Sr. | English Words | Urdu Words |
776 | ASCII EOL VALUE R Noun Report Error! | اے ایس سی آئی آئی ای او ایل ویلیو ۔ بائٹس کا ایک سلسلہ جو ٹیکسٹ کی ایک سطر کے ختم ہونے کا اشارہ دیتا ہے ۔ اس سے مراد اینڈآف لائن لی جاتی ہے ۔ |
777 | ASCII EOL VALUE R Noun Report Error! | اے ایس سی آئی آئی ای او ایل ویلیو ۔ بائٹس کا ایک سلسلہ جو ٹیکسٹ کی ایک سطر کے ختم ہونے کا اشارہ دیتا ہے ۔ اس سے مراد اینڈآف لائن لی جاتی ہے ۔ |
778 | ASCII FILE R Noun Report Error! | اے ایس سی آئی آئی فائل ۔ آسکی فارمیٹ میں ایک ڈاکیومنٹ فائل جو کریکٹرز خالی جگہوں رموزِ اوقاف کیرج ریٹرنز اور بعض اوقات ٹیب اور اینڈ آف فائل مارکر پر مشمتل ہوتی ہیں ۔ ان میں کوئی فارمیٹنگ انفارمیشن نہیں ہوتی ۔ |
779 | ASCII TRANSFER R Noun Report Error! | اے ایس سی آئی آئی ٹرانسفر ۔ ٹکیسٹ فائلز کا الیکٹڑنگ ایکسچینج کا ترجیحی طریقہ ۔ |
780 | ASCIIZ STRING R Noun Report Error! | اے ایس سی آئی آئی زی سٹرنگ ۔ پروگرامنگ میں نَل کریکٹر کی طرف سے ختم کیا جانے والا آسکی سٹرنگ ایک ایسی بائیٹ جس کے کریکٹر کی آسکی ویلیو ۰ ہے اسے نَل ٹسر مینیٹڈ سٹرنگ بھی کہتے ہیں ۔ |