Sr. | English Words | Urdu Words |
2386 | ASTIGMATISM R Noun Report Error! | مبہم ماسکیت ، نظر کو ٹھہرانے والی قوت میں کمی
آنکھ کا روشنی کو مرتکز نہ کر سکنے کی وجہ سے شبیہہ کا صحیح نہ بننا اور اس طرح سے پیدا شدہ نقص بصارت |
2387 | ASTIGMATISM R Noun Report Error! | لاما سکيت ۔ مبہم ، تسکيت ۔ |
2388 | astigmatism aberration R Phrase Report Error! | کج نظری آنکھوں کا ایک نقصی جو قرینہ میں خم ہونے کی وجہ سے ہوتا ہے ، اس کی وجہ سے چیزیں ٹیڑھی نظر آتی ہیں یہنقصی مرکب شیشوں کی عینک کے استعمال سے دور ہوسکتا ہے ۔ |
2389 | ASTIGMOMETER R Noun Report Error! | مبہم ماسکیت نگار |
2390 | ASTIPULATION R Noun Report Error! | اقرار ۔ رضا مندی ۔ مان جانا ۔ ہاں کر دینا ۔ اقرار کرنا ۔ |