Sr. | English Words | Urdu Words |
166 | As for those who adhere to the Book and are firm in devotion, We shall certainly not let the wages of those who are upright to go waste[Q 7-170] R Holy Quranic Report Error! | اور جو لوگ کتاب کو مضبوط پکڑے ہوئے ہیں اور نماز کا التزام رکھتے ہیں (ان کو ہم اجر دیں گے کہ) ہم نیکوکاروں کا اجر ضائع نہیں کرتے |
167 | As for those who argue in the matter of God after He has been fully acknowledged, their disputing has no force with their Lord. Upon them is (God´s) anger, and the punishment for them will be severe[Q 42-16] R Holy Quranic Report Error! | اور جو لوگ خدا (کے بارے) میں بعد اس کے کہ اسے (مومنوں نے) مان لیا ہو جھگڑتے ہیں ان کے پروردگار کے نزدیک ان کا جھگڑا لغو ہے۔ اور ان پر (خدا کا) غضب اور ان کے لئے سخت عذاب ہے |
168 | As for those who avoid the greater sins and shameful acts, except minor trespasses, your Lord´s forgiveness surely has great amplitude. He is fully knowledgeable of you as He produced you from the earth, and since you were a foetus in your mother´s womb R Holy Quranic Report Error! | جو صغیرہ گناہوں کے سوا بڑے بڑے گناہوں اور بےحیائی کی باتوں سے اجتناب کرتے ہیں۔ بےشک تمہارا پروردگار بڑی بخشش والا ہے۔ وہ تم کو خوب جانتا ہے۔ جب اس نے تم کو مٹی سے پیدا کیا اور جب تم اپنی ماؤں کے پیٹ میں بچّے تھے۔ تو اپنے آپ کو پاک صاف نہ جتاؤ۔ جو پرہیزگار ہے وہ اس سے خوب واقف ہے |
169 | As for those who believe and do good, We never burden a soul beyond capacity. They are men of Paradise where they will abide for ever[Q 7-42] R Holy Quranic Report Error! | اور جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے اور ہم (عملوں کے لیے) کسی شخص کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتے۔ ایسے ہی لوگ اہل بہشت ہیں (کہ) اس میں ہمیشہ رہیں گے |
170 | As for those who believe and do the right, there are gardens for abode as welcome for what they had done[Q 32-19] R Holy Quranic Report Error! | جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اُن کے (رہنے کے) لئے باغ ہیں یہ مہمانی اُن کاموں کی جزا ہے جو وہ کرتے تھے |