Sr. | English Words | Urdu Words |
611 | ASAD R Name Report Error! | اسعد ۔ مبارک ۔ نیک بخت ۔ خُوش نصیب ۔ مددگار ۔ |
612 | ASAD R Name Report Error! | اسد ۔ شیر ۔ بہادر ۔ نڈر ۔ بےباک ۔ |
613 | ASAD ULLAH KHAN GHHALIB R Noun, Masculine, Name Report Error! | اَسد اُللہ خان غالِب۔ اٹھارھویں صدی کے برِ صغیر پاک و ہِند کے مشہُور غزل گو شاعر اور ادیب جو الطاف حُسین حالی کے اُستاد بھی تھے۔ |
614 | ASAFETIDA R Noun Report Error! | ہينگ ۔ ايک گوندَل رال جِس کی بُو لَہسنی ہوتی ہے ۔ |
615 | ASAFETIDA R
Report Error! | ہینگ ۔ |