Sr. | English Words | Urdu Words |
1971 | ASSIMILATION R
Report Error! | اِستحالہ ۔ غذا کے پیٹ میں جانے سے لے کر نِظام جِسمانی میں اِس کے جذب کر لینے تک کا پورا عمل ۔ |
1972 | ASSIMILATION R Verb Report Error! | انہضام ۔ مشابہ کرديا يا ہوجانا ۔ |
1973 | ASSIMILATION R Noun, Verb Report Error! | اِستحالہ ۔ وہ عمَل جِس کے ذَریعے ہَضَم شُدہ خوراک مادّہ حیات یا نَخَر مایہ میں تَبدیل ہوتی ہَیں اور بَدَن کا حِصّہ بَنتی ہَیں |
1974 | assimilation R Phrase Report Error! | استحالہ : وہ عمل جس کے ذریعہ ہضم شدہ خوراک مادہ حیات یا نخز مایہ میں تبدیل ہوتی ہے اور جزو بدن بنتی ہے ۔ |
1975 | ASSIMILATION R Adjective Report Error! | ایسی می لیشن اسحاقہ ۔ ہضم ۔ جذب شدی یا ہضم شدہ خوراک کو زندہ پروٹو پلازم میں تبدیل کرنا ۔ خلیے کی دیوار کے پروٹو پلازم میں تبدیل کرنا ۔ خلیے کی دیوار کے پروٹو پلازم کی تعمیر کیلئے ضیائی تالیف کا عمل ۔ |