Sr. | English Words | Urdu Words |
1046 | ASHLARING R Noun Report Error! | ( رک ) کی چنائی ۔ اٹاری میں لگا ہوا کھڑا تختہ جو فرش اور چھت کے درمیانی زاویے کو قطع کرتا ہے ۔ |
1047 | ASHLARS R Adjective Report Error! | احتیاط سے بنے ہوئے خوبصورتی سے لگائے گئے عمارتی پتھر ۔ |
1048 | ASHLARS R Noun, Adjective Report Error! | عُمدگی سے تراشے ہوۓ اور عمارت میں اچھی طرح جُڑے ہوۓ عمارتی پتھر ۔ |
1049 | ASHLERING R Adjective Report Error! | سیدھے تختے جو چھت کے زمین سے ملنے پر پیدا ہونے والے زاویے کو بند کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں ۔ |
1050 | ASHLERING R Noun Report Error! | چھت اور فرش کے مِلنے کے مقام پر بننے والے زاویے کو چھپانے کے لیے اِستعمال کیے جانے والے کھڑے تختے ۔ |