Sr. | English Words | Urdu Words |
1041 | ASHKENAZI R Noun Report Error! | اشکِنازی ۔ ہَسپانو ی؛ پُرتَگالی يَہُودِی اور مَشرَقی يورَپ کے يَہودِيوں کے درمیا ن طرز عِبادَت ميں اختَلاف لیکن ھم عقیدہ۔ |
1042 | ASHLAR R Noun Report Error! | چوکور تراشا ہوا بڑا عمارتی پتھر ۔ اِس پتھر سے بنی ہوئی معماری ۔ |
1043 | ASHLAR RAFTER R Noun Report Error! | پتھر کی بنی ہوئی کڑی ۔ |
1044 | ASHLAR WORK R Noun, Adjective Report Error! | عمارت جو تراشے ہوۓ مربع پتھر سے بنے ۔ چوکور پتھر کا تعمیری کام ۔ |
1045 | ASHLARED R Adjective Report Error! | مربع تراشیدہ پتھروں سے ڈھکا ہوا ۔ |