Sr. | English Words | Urdu Words |
661 | ASBESTOSIS R Noun Report Error! | رک ایس بیس ٹوس کی گردمیں سانس لینے سے پھیپھڑوں میں ریشہ دار بافتوں کا اکٹھاہو جانا ۔ |
662 | ASBESTOSIS R Greek Report Error! | سَمت اسبَسطوس ۔ پھیپھڑوں کی بیماری جو اسبَسٹاس کی باریک گَرد سے ہو جاتی ہے ۔ کیُونکہ وہ سانس کے ذَریعے اندَر جاتی ہے |
663 | ASBOLAN R Noun Report Error! | ایک قسم کی ڈاٹ جس میں کوبالٹ کا آکسائیڈ ہوتا ہے ۔ جسے ایئرتھی کوبالٹ بھی کہتے ہیں ۔ |
664 | ASBOLINE R Noun Report Error! | پھلیا سے حاصل کیا ہوا ایک تیز روغن جو بھاپ بن کر اُڑ جاتا ہے ۔ |
665 | ASBOLITE R Noun Report Error! | ایک قسم کی ڈاٹ جس میں کوبالٹ کا آکسائیڈ ہوتا ہے ۔ |