Sr. | English Words | Urdu Words |
2146 | ASSONANT R Adjective Report Error! | ہَم صَوت ۔ يَک صَوت ۔ صُوتی مُشابہَت رَکھنے والا عروض ؛ وہ شعر جِس ميں حَروف عِلّت کی ہَم آہَنگی ہو ۔ |
2147 | ASSONANTAL R Adjective Report Error! | ہم صوتی ۔ ہم صدائی کا یا اس سے متعلق ۔ |
2148 | ASSONATE R Verb Report Error! | تماثل ترکیب یا ہم آہنگی پیدا کرنا ۔ |
2149 | ASSORT R Verb, Interjection Report Error! | دَرجَہ بنَدی کَرنا ۔ قِسَم بَندی کَرنا ۔چھَانٹنا ۔ الَگ الَگ کَرنا |
2150 | ASSORT R Verb Report Error! | چھانٹ کر یکساں چیزوں کو ترتیب دینا ۔ ساتھی ہونا ۔ |