Sr. | English Words | Urdu Words |
2446 | ASTRAKHAN R Noun Report Error! | استرا خان کے بروں کی گہرے رنگ کی کھنگرالی پوستین ۔ کپڑا استرا خاں کی نقل کا ۔ |
2447 | ASTRAKHAN R Noun Report Error! | استرا خانی ٹوپی ۔ |
2448 | ASTRAKHAN , ASTRACHAN R Noun Report Error! | (رُوسی علاقے استراخان کے نام پَر ) استراخان کے نو خيز برّوں (بھيڑ کے بَچوں ) کی گھُنگَريالی بوستين ۔ اُس سے مِلتا جُلتا گھُنگَريالی کَپڑا ۔ |
2449 | ASTRAL R Adjective Report Error! | کوکبی ۔ نَجمی ۔ سِتاروں سے مُتَعلِق ۔ جِسَم مِثالی؛ نورانی پيکَر ۔ |
2450 | ASTRAL BODY R Noun Report Error! | جسم نحبی ۔ نسمہ ۔ جو صرف غير معمولی حس بصارت رکھنے والے ديکھ سکتے ہوں ۔ |