Sr. | English Words | Urdu Words |
1541 | ASPIRATIONAL LEVEL R Adjective Report Error! | معیار اکتساب جو طالب علم اپنے لیے چن لے مقرر کر لے ۔ |
1542 | aspiratir R Phrase Report Error! | ممصاص : کہفوں سے سیالوں کو کھینچنے کے لئے ایک منفی دباﺅ کا سامان ۔ |
1543 | ASPIRATOR R
Report Error! | اسپائر یٹر ، ہوا یا پانی کو اپریٹس تک پہنچانے والا برتن ۔ |
1544 | ASPIRATOR R Adjective Report Error! | گیس یا مائع کو باہر نکالنے والا آلہ مثلا بوتل جس کے پیندے میں نلکا لگا ہو جیسے ہی پانی اُس نلکے سے باہر نکلتا ہے گیس اوپر والے حصے سے بوتل میں داخل ہوتی ہے ۔ |
1545 | ASPIRATOR R Noun Report Error! | جسم کی کیویٹی میں سے پانی نکالنے کا آلہ ۔ |