Sr. | English Words | Urdu Words |
1086 | ASIA R Name Report Error! | عاصیہ ۔ گنگار عورت ۔ خطاکار ۔ |
1087 | ASIA R
Report Error! | ایشیا ۔ |
1088 | asia (pharoh\'s wife) maryam (Isa\'a mother) khadija and fatima رضی الله تعالی عنہا
R Phrase Report Error! | آسیہ (زوجہ فرعون)، مریم علیہ السلام (والدہ عیسی) خدیجہ رضی الله تعالی عنہا اور فاطمہ رضی الله تعالی عنہا
|
1089 | asia and the far east countries have reduced the death rate by medicine and epidemic control. R Phrase Report Error! | ایشیاء اور مشرق بعید نے وبائی امراض کو قابو کر کے اور جدید طب سے شرح اموات کو کم کیا ہے۔ |
1090 | ASIA MINOR R Noun, Name, Geology, Historical Report Error! | براعظم ایشیا کے مغربی علاقے کا نام۔ ایشیائے کوچک میں زیادہ علاقہ اناطولیہ کی سطح مرتفع کا ہے۔ شمال اور جنوب میں یونٹک اور طورس کے کوہستان ہیں۔ جو مشرق میں آرمینیا کے پہاڑوں سے جا ملتے ہیں۔ شمال میں بحیرہ اسود کا سخت پتھریلا ساحل ہے۔ جنوبی ساحل میں بڑی بڑی خلیجیں ہیں۔ لیکن مغربی ساحل کافی کٹا پھٹا ہے اناطولیہ کاعلاقہ خشک ہے۔ جس میں کہیں کہیں پانی کی نمکین جھیلیں ہیں ، یہاں اکثر زلزلے آتے رہتے ہیں۔ ساحلی علاقے خطہ روم کی آب و ہوا کی وجہ سے سرسبز و شاداب ہیں۔
|