Sr. | English Words | Urdu Words |
821 | ASCRAIDES R Greek Report Error! | صَفار ۔ نیما ٹوڈا کا ایک خاندان اِس میں صَفار ہے ۔ جِس کا سائنسی نام ایسکیرَس لَمبریکائیڈَس ہے ۔ یہ عام کِرَم ہَیں ۔ یہ آنتَڑیوں میں پائے جاتے ہَیں اور وَہاں سے نیم ہَضَم خوراک حاصَل کَرتے ہَیں |
822 | ASCRIBABLE R Adjective Report Error! | قابِل اِنتِساب ۔ قابِلِ حَوالَہ ۔ قابِلِ نِسبَت ۔ |
823 | ASCRIBE R Verb, Interjection Report Error! | مَنسُوب کَرنا ۔ تُہمَت لَگانا يا کِسی مَقصَد کے ليے حَواَلہ دينا ۔ سَر باندھنا ۔ ذِمہ دار ٹھرانَہ ۔ |
824 | ASCRIBE R
Report Error! | باعث سمجھنا منسوب کرنا ۔ |
825 | ASCRIBE R Verb Report Error! | کا سبب سمجھنا ۔ باعث جاننا ۔ کا نتیجہ خیال کرنا ۔ منسوب کرنا۔ نسبت دینا ۔ |