Sr. | English Words | Urdu Words |
771 | ASCIEPIAD R Noun Report Error! | (نَباتيات) آک ۔ ايسا پودا جِس ميں سے دُودھ نِکَلتا ہو ۔ |
772 | ASCIGEROUS R Adjective Report Error! | جھلی دار گومڑی خلیہ رکھنے والا ۔ لفہ دار ۔ |
773 | ASCII R Noun Report Error! | اے ایس سی آئی ایف ٹی پی کلا ئنٹ پرو گرام میں وہ کمانڈ جوایف ٹی پی سر ور کو آسکی ٹیکسٹ فائلز میں فائل بھیجنے یاوصول کرنے کی ہدایات دے ۔ |
774 | ascii acronym for american standard code for information interchange R Phrase Report Error! | یہ امریکن سٹینڈرڈ کوڈ فار انفارمیشن انٹرچینج کا مخفف ہے ۔ |
775 | ASCII CHARACTER SET R Noun Report Error! | اے ایس سی آئی آئی کریکٹرسیٹ ۔ ایک معیاری ۷ بٹ کوڈ جو ثنائی مقداریں استعمال کرتے ہوئے آسکی کی نمائندگی کرتا ہے ۔ کوڈ کی ویلیو ۰ تا ۱۲۷ ہیں ۔ |