Sr. | English Words | Urdu Words |
801 | ASCLL R Noun Report Error! | اے ایس سی آئی آئی امریکن سٹینڈ رڈ کو ڈ انفار میشن انٹر چنیج کا مخفف استعمال کرنے والی ایک کو ڈنگ سیکم جو حروف تک کی نومیرک ویلیوز تفویض کر سکتی ہے جس میں حروف اعداد رموز قاف کنٹرول کریکٹر اور دوسری علامات شامل ہیں ۔ |
802 | ASCO R Noun Report Error! | جزو ترکیبی بمعنی جھلی دار گومڑی خلیہ رکھنے والا ۔ |
803 | ASCOCARP R Noun Report Error! | (نَباتِيات) کھُمبِيوں يا فِطرات کی اعلی قِسَم ۔ مَخروتی ۔ طَشتَری يا پيالَہ نُما اجسَام جِن ميں تھيلياں : تَخمَک/بَذرے اور بے زَر تار ہوتے ہيں ۔ |
804 | ASCOCCUS R Noun Report Error! | کیسی نبقہ |
805 | ASCOGONIAL R Noun Report Error! | کيسَہ دان يا اُس سے مُتَعلِق ۔ |