Sr. | English Words | Urdu Words |
816 | ASCORBIC ACID R
Report Error! | وِٹامَن سی ۔ ایسکاربِک ایسَڈ ۔ حیاتین ج ۔ ذَخَم ٹھیک کَرنے اور قِلَّتِ خُون میں غَذَائی مَمد کے طور پَر اِستَعمال کیا جاتا ہے |
817 | ascorbic acid vitamin c R Phrase Report Error! | ایسکاربک تیزاب ، اسے حیاتین ج بھی کہا جاتا ہے ، سفید قلمی ٹھوس ۔ |
818 | ASCORBIC ACID, VITAMIN C-C6H8O6 R
Report Error! | ایسکاربک ایسڈ ، سفید ٹھوس قلمی مادہ اسے پودوں اور ترش پھلوں سے حاصل کیا جاتا ہے اسے وٹامن سی بھی کہا جاتا ہے ۔ یہ کو لیجن ، ہڈیاں اور دانت بنانے کے فطری عمل کا حصہ اور ان اعضا کا لازمی جزو ہے ۔ زخموں کے اندمال کے لیے ضروری ہے ۔ اس کی کمی سے سکروی کا مرض لاحق ہوجاتا ہے ۔ فوٹو گرافی میں اسے ڈویلپر (الکلائن ) کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
819 | ASCOT R Noun Report Error! | ايسکَاٹ ۔ ايک قِسَم کا چوڑا گُلُوبَند جِسے ٹھوڑی کے نيچے يوں گِرَہ دی جاتی ہے کہ اُس کے دونوں سِرے ايک دُوسرے کے آر پار ہوتے ہيں ۔ |
820 | ASCOTHORACICA R Adjective Report Error! | ایسکو تھوریکیسا ۔ لفی صدری ۔ قشریہ حیوانوں کا قبیلہ ان میں وہ کنڈل پا طفیلئے بھی شامل ہیں جن کے سینے میں سے زائدوں کے چھ جوڑے ابھرے ہوتے ہیں ۔ ان کے منہ کھبنے اور خون چوسنے کے لیے مطابقت پیدا کر چکے ہیں ۔ اپنے میزبان کی بافتوں میں گھس جاتے ہیں ۔ ان میں لارا اور پیٹریر کا انواع شامل ہیں ۔ |