Sr. | English Words | Urdu Words |
841 | ASDIC R Adjective Report Error! | ایسڈک سمندر میں آواز کی لہروں کے ذریعے آبدوز تلاش کرنے والا آلہ ۔ |
842 | ASDIC R Noun Report Error! | ایک آلہ جو آبدوزوں کا سُراغ لگانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
843 | ASE R Adjective Report Error! | ایز یہ لفظ اینزائم کے نام میں آتا ہے اینزائم ایک ایسی پروٹین ہے جو کسی جاندار کے جسم کے اندر ہونے والے کیمیائی عمل کو سر انجام تو دے دیتا ہے مگر اپنا آپ اُسی طرح برقرار رکھتا ہے ۔ |
844 | ASE R Noun Report Error! | خامرہ ۔ ایک ایسی پروٹین کو کہتے ہیں جو خود تبدیل ہوۓ بغیر دُوسرے مادّوں میں کیمیائی تبدیلی پیدا کر دے ۔ |
845 | ASEA R Adverb Report Error! | سمندر میں ۔ سمندر تک ۔ |