Sr. | English Words | Urdu Words |
1216 | Ask them: \"Which of you is able to vouch for this[Q 68-40] R Holy Quranic Report Error! | ان سے پوچھو کہ ان میں سے اس کا کون ذمہ لیتا ہے؟ |
1217 | Ask them: \"Who forbids you attire that God has given to His creatures, and the good things that He has provided?\" Tell them: \"They are (meant) for believers in the world, and will be theirs on the Day of Judgement.\" That is how We explain Our signs to R Holy Quranic Report Error! | پوچھو تو کہ جو زینت (وآرائش) اور کھانے (پینے) کی پاکیزہ چیزیں خدا نے اپنے بندوں کے لیے پیدا کی ہیں ان کو حرام کس نے کیا ہے؟ کہہ دو کہ یہ چیزیں دنیا کی زندگی میں ایمان والوں کے لیے ہیں اور قیامت کے دن خاص ان ہی کا حصہ ہوں گی۔ اسی طرح خدا اپنی آیتیں سمجھنے والوں کے لیے کھول کھول کر بیان فرماتا ہے |
1218 | Ask them: \"Who gives you food and sustenance from the skies and the earth? Or, who is the lord of ear and eye? And who brings forth the living from the dead, the dead from the living? And who directs all affairs?\" They will say: \"God.\" So tell them: \ R Holy Quranic Report Error! | (ان سے) پوچھو کہ تم کو آسمان اور زمین میں رزق کون دیتا ہے یا (تمہارے) کانوں اور آنکھوں کا مالک کون ہے اور بےجان سے جاندار کون پیدا کرتا ہے اور دنیا کے کاموں کا انتظام کون کرتا ہے۔ جھٹ کہہ دیں گے کہ خدا۔ تو کہو کہ پھر تم (خدا سے) ڈرتے کیوں نہیں |
1219 | Ask them: \"Who is the Lord of the heavens and the earth?\" (They will) say: \"God.\" Say: \"Then why do you take protectors besides Him who have no power over their own gain or loss?\" Say: \"Can a blind man and one who can see be equal? Or, darkness and R Holy Quranic Report Error! | ان سے پوچھو کہ آسمانوں اور زمین کا پروردگار کون ہے؟ (تم ہی ان کی طرف سے) کہہ دو کہ خدا۔ پھر (ان سے) کہو کہ تم نے خدا کو چھوڑ کر ایسے لوگوں کو کیوں کارساز بنایا ہے جو خود اپنے نفع ونقصان کا بھی اختیار نہیں رکھتے (یہ بھی) پوچھو کیا اندھا اور آنکھوں والا برابر ہیں؟ یا اندھیرا اور اُجالا برابر ہوسکتا ہے؟ بھلا ان لوگوں نے جن کو خدا کا شریک مقرر کیا ہے۔ کیا انہوں نے خدا کی سی مخلوقات پیدا کی ہے جس کے سبب ان کو مخلوقات مشتبہ ہوگئی ہے۔ کہہ دو کہ خدا ہی ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے اور وہ یکتا (اور) زبردست ہے |
1220 | ASK THY PURSE WHAT THOU SHOULDST BUY R Idiom Report Error! | جتنی چادر ہو اتنے ہی پاوٴں پھیلاوٴ ۔ |