Sr. | English Words | Urdu Words |
1986 | ASSING R
Report Error! | دے دینا ، سپرد کرنا ، تفویض کرنا ، حوالے کر دینا ۔ |
1987 | ASSIS R Noun Report Error! | مدد کرنے کا عمل ۔ اعانت ۔ سہارا ۔ کمک ۔ |
1988 | ASSISE R Noun Report Error! | زمین کے طبقات کا وہ اجتماع جس میں چٹانوں کی متوازی پرتیں ہوا کرتی ہیں اور جو اپنے نامیاتی اجزاء کے لحاظ سے مشابہ ہوتی ہیں ۔ |
1989 | ASSIST R Verb, Interjection Report Error! | مَدَد دينا ۔ سَہارا دينا ۔ اعانَت کَرنا ۔ دَست گِيری کَرنا ۔ کِسی کام ميں يا کِسی کے ساتھ شَريک ہونا ۔ |
1990 | ASSIST R Adjective Report Error! | مدد کرنا ۔ دستگیری کرنا ۔ مددگار ۔ |