Sr. | English Words | Urdu Words |
831 | ASCRIPTION R Noun Report Error! | لگاوٴ ، تعلق ، نِسبت ۔ پادری کا خُطبے کے اِختتام پر حمد پڑھنا ۔ |
832 | ASCRIPTION R Adjective Report Error! | کسی شخص کی نسبی حیثیت کی وجہ سے ان کی طرف جھکائو ۔ |
833 | ASCUS R Adjective Report Error! | چند پھپھوندیوں میں لمبا گیند نما تھیلا ۔ |
834 | ASCUS R Noun Report Error! | (نَباتيات) ۔ لَفَہ دان ۔ تُمچَہ ۔ لَفہ دار کھُمبيوں کی اُن چھوٹی چھوٹی تھيلِيوں ميں سے کوئی جِن کے اندَر جِنسی بَذرے يا تَخمَک نَمو پاتے ہيں ۔ |
835 | ASD/OS R Noun Report Error! | بی ایس ڈی/او ایس ۔ یونیکس آپریٹنگ سسٹم کا ایک نیٹ ورک جوبی ایس ڈی یونیکس پر مبنی ہوتا ہے اور اس کی فروخت برکلے سافٹ ویئر ڈیزائن انکارپوریٹڈ کرتی ہے ۔ |