Sr. | English Words | Urdu Words |
2381 | ASTIGMATICALLY R Adverb Report Error! | لاماسکی طور پر ۔ مبہم انداز میں ۔ |
2382 | ASTIGMATISM R Adjective, Greek Report Error! | کَج نَظری ۔ ایک یا زیادہ اِنعطافی سَطحوں کی نا بَرابَری کی وَجَہ ناقَص نَظَر یا نِگاہ ۔ عمُوماً قَرنیہ کی سَطَح ۔ ریٹینا پَر روشنی کی شُعاعیں ایک نُقطہ پر مَرکُوز نَہَیں ہوتیں ۔ آنکھوں کا نُقص جو قَرنیہ میں خَم ہونے کی وَجَہ سے ہوتا ہے ۔ اِس کی وَجَہ سی چیزیں ٹیڑھی نَظَر آتی ہے ۔ |
2383 | ASTIGMATISM R Noun Report Error! | آنکھ کا روشنی کو مرتکز نہ کر سکنے کی وجہ سے شبیہ کا صحیح نہ بننا اور اس طرح سے پیدا شدہ نقص بصارت ۔ |
2384 | ASTIGMATISM R Noun Report Error! | آنکھ یا عدسے کا نقص ۔ |
2385 | ASTIGMATISM R Noun Report Error! | مبہم نُما سکیت ۔ کِسی عدسے میں یہ صلاحیت نہ ہونا کہ وہ روشنی کی تمام شُعاعیں ایک ہی مقام پر جمع کر دے ۔ |