Sr. | English Words | Urdu Words |
666 | ASC R Noun Report Error! | اے ایس سی ایک فائل کے نام کی ایکٹیشن جس سے عموما یہ عند یہ ملتا ہے کہ فائل ایسے آسکی ٹیکٹ ہیں جو تمام اقسام ورڈ پرو سینگ سا فٹ وئر پر وسیس کرتے ہیں جن میں ایم ایس ڈاس ایڈٹ ونڈوز نوٹ پیڈ ونڈ وزاین ٹی ورڈ پیڈ اور مائیکر وسافٹ ورڈ شامل ہیں ۔ |
667 | ASCALAPHIDAE R Adjective Report Error! | ایسکلے فیڈا ۔ عصبی پراں ۔ عصبی پر رکھنے والے حشرات ان کے انٹینا لمبے آخری سرے پر یکا یک گرز نما ہو جاتے ہیں پر لمبوترے لیکن سر بقچوی خانے لمبے نہیں ہوتے ۔ لاروا مور شیر جیسا ہوتا ہے ۔ |
668 | ASCAN R Noun Report Error! | ایک نباتیاتی اصطلاح ۔ |
669 | ascaraides R Phrase Report Error! | صفار : یونانی لفظ اسکیرس بمعنی آنتوں میں کیڑاسے ماخوذ اصطلاح ۔ نیما ٹوڈا کا ایک خاندان اس میں صفار ہے ۔ اس کا سائنسی نام ایسکیرس لمبریکائیڈس ہے ۔ یہ عام کرم ہیں ۔ انتڑیوں میں پائے جاتے ہیں ۔ وہاں سے نیم ہضم خواراک استعمال کرتے ہیں ۔ |
670 | ASCARIASIS R
Report Error! | صفاریت، اسکیرائیڈس کی وجہ سے آنت متاثر ہوتی ہے. پیٹ کے کیڑوں کی وجہ سے معدہ ، جگر اور پھیپھڑے متاثر ہوتے ہیں |