Sr. | English Words | Urdu Words |
1461 | ASPERMIA R Noun Report Error! | مادہ تولید کا کم اخراج یا اخراج نہ ہونا ۔ |
1462 | ASPERMIA R Adjective, Greek Report Error! | بے مَنویت ۔ مَنی میں سپَرم کا نہ ہونا ۔ سیمن کے اخراج میں کَمی ۔ |
1463 | ASPERMIA R
Report Error! | منی مادہ تولید کا کم مقدار میں اخراج ۔ |
1464 | aspermia R Phrase Report Error! | بے منویت : یونانی الفاظ اے بمعنی بغیر اور سیرما بمعنی سج سے ماخوذ اصطلاح ۔ سیمن یا منی کے اخراج یا افراز کی کمی ۔ منی میں سپرم نہ ہونا ۔ اس کے لئے منی کا خورد بینی معائنہ منی کے اخراجی کے دس منٹ کے اندر کیا جائے ۔ |
1465 | ASPERMOUS R Adjective Report Error! | بے تخم ۔ بے بیج کا ۔ |