Sr. | English Words | Urdu Words |
721 | ASCENSION R Noun Report Error! | حضرت عیسیٰ علیہ السّلام کا آسمان پر جانا ۔ |
722 | ASCENSION DAY R Noun, Holy Quranic, Holy Biblical Report Error! | يَوم رَفع عيسؑی (حضرتِ مسِیحؑ) ۔ اِيسٹَر کے بَعد چاليسواں دِن جَب آسمان پَر حَضرَت عيسؑی کے جَسداً چَلے جانے کی سالانَہ تَقريب مَنائی جاتی ہے ۔ |
723 | ASCENSION DAY R Noun Report Error! | مبارک یوم ۔ پنج شنبہ ۔ |
724 | ASCENSIONAL R Adjective, Holy Quranic, Holy Biblical Report Error! | چَڑھائی ۔ صَعودی يا رَفع حضرت مسِیحؑ سے مُتَعلِق يا اُس کا حَوالَہ لِيے ہُوئے ۔ (جب وہ اُنہیں برکت دے رہا تھا تو ایسا ہُوا کہ اُن سے جُدا ہو گیا اور آسمان پر اُٹھایا گیا۔ (لوقا ۲۴: ۵۱ ) |
725 | ASCENSIONAL DIFFERENCE IN ASTR R Noun Report Error! | آفتاب یا کسی ستارے کا رائٹ اسینسیشن اور اوبلیک اسینسیشن کا تفاوت ۔ |