Sr. | English Words | Urdu Words |
181 | As for your women past the age of bearing children, who have no hope of marriage, there is no harm if they take off their outer garments, but in such a way that they do not display their charms; yet if they avoid this it would be better for them. God is a R Holy Quranic Report Error! | اور بڑی عمر کی عورتیں جن کو نکاح کی توقع نہیں رہی، اور وہ کپڑے اتار کر سر ننگا کرلیا کریں تو ان پر کچھ گناہ نہیں بشرطیکہ اپنی زینت کی چیزیں نہ ظاہر کریں۔ اور اس سے بھی بچیں تو یہ ان کے حق میں بہتر ہے۔ اور خدا سنتا اور جانتا ہے |
182 | As for your women who have lost hope of menstruation, and in case you have a doubt, the prescribed period (of waiting) for them is three months, as also for those who have not menstruated yet. As for those who are pregnant, their prescribed period is unti R Holy Quranic Report Error! | اور تمہاری (مطلقہ) عورتیں جو حیض سے ناامید ہوچکی ہوں اگر تم کو (ان کی عدت کے بارے میں) شبہ ہو تو ان کی عدت تین مہینے ہے اور جن کو ابھی حیض نہیں آنے لگا (ان کی عدت بھی یہی ہے) اور حمل والی عورتوں کی عدت وضع حمل (یعنی بچّہ جننے) تک ہے۔ اور جو خدا سے ڈرے گا خدا اس کے کام میں سہولت پیدا کردے گا |
183 | AS FOUL AS A STY R Simile Report Error! | اتنا گندہ جتنا کہ سوٴر کا بارہ ۔ |
184 | AS FRAIL AS A LILY R Simile Report Error! | نرگس کے پھول کی مانند نازک ۔ |
185 | AS FRESH AS DEW R Simile Report Error! | شبنم کی طرح تروتازہ ۔ |