Sr. | English Words | Urdu Words |
1736 | ASSEMBLY LANGUAGE R Noun Report Error! | اسمبلی لینگوئج ۔ ایک لو لیول پروگرامنگ لینگوئج جس میں مخفف یا نمونک کوڈز استعمال ہوتے ہیں ، جس میں ہر سٹیٹمنٹ ایک مشین انسٹرکشن کے مطابق ہوتی ہے ۔ |
1737 | assembly language a low level computer language which is effectively equivalent to machine code but in a format more readily understood by humans R Phrase Report Error! | اسمبلی لینگوئج ، نچلے درجے کی کمپیوٹر لینگوئج جو مشین لینگوئج سے کافی مماثلت رکھتی ہے لیکن انسان اسے مشین لینگوئج کی نسبت زیادہ آسانی سے سمجھ سکتے ہیں ۔ |
1738 | ASSEMBLY LINE R Noun Report Error! | جَمَع کاری سِلسِلَہ ۔ پيداواری سِلسِلَہ ۔ جِس ميں مُختَلِف کام تَواتَر کے ساتھ کِيے جاتے ہيں۔ |
1739 | ASSEMBLY LISTING R Noun Report Error! | اسمبلی لسٹنگ ۔ اسمبلر کی بنائی ہوئی ایک فائل جس میں اسمبلی لینگوئج پروگرام کی سٹیٹمنٹس شامل ہوتی ہیں ۔ |
1740 | ASSEMBLY MAN R Noun Report Error! | رُکَن مَجلِس دَستُور ساز ۔ رُکَن اسَمبلی ۔ |