Sr. | English Words | Urdu Words |
811 | ASCOPORE R Noun Report Error! | وہ تخمک جو جھلی دار گومڑی خلیہ میں بڑھتا ہے ۔ |
812 | ASCORBIC R
Report Error! | وٹامن سی یہ پانی میں حل پذیر ہے تازہ پھلوں او ر سبزیوں میں پایا جاتا ہے اس کی کمی سے سکروی نامی مرض پیدا ہو جاتا ہے یہ زخموں کو بند ہونے میں مدد دیتا ہے ۔ |
813 | ASCORBIC ACID R Noun Report Error! | ایک کیمیائی مادہ ۔ وِٹامِن سی ۔ یہ مادہ تازہ پھلوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
814 | ASCORBIC ACID R Noun Report Error! | خارِش روک ۔ ضَد گوشت خورَہ ۔ حَياتين سی جو تُرشاوَہ پھَلوں ؛ ٹَماٹروں اور سَبزِيوں ميں موجود ہوتا ہے ۔اِسے مَصنُوعی طور پَر بھی تَيار کيا جاتا ہے ۔ |
815 | ASCORBIC ACID R Adjective Report Error! | ایسکار بِک تیزاب ۔ اسے حیا تین ج کہا جا تا ہے ۔ سفید قلمی ٹھوس ۔
ھ |