Sr. | English Words | Urdu Words |
761 | ASCI R Adjective Report Error! | تھیلا ۔ |
762 | ASCIAN R Adjective Report Error! | ایسیان ۔ ساکن حارہ ۔ لاظلی منطقہ حارہ کے باسی بے سایہ جب سورج ٹھیک سر پر ہو ۔ |
763 | ASCIANS R Noun Report Error! | منطقہ حارہ کے باشندے جن کے سر پر دو مرتبہ آفتاب ٹھیک اُوپر رہتا ہے اور کوئی سایہ نہیں پڑتا ۔ |
764 | ASCIDIAN R Noun Report Error! | غَلاف دار ۔ بحری جَانوَروں کی لَفيَہ ۔ |
765 | ASCIDIAN R Adjective Report Error! | ایسیڈئیم ۔ سبوہ ۔ سبوی برگ ۔ گوشت خور پودے جن کے پتے صراحی نما ہو چکے ہیں ۔ پچر پلانٹ ۔ پورا پتہ صراحی ہوتا ہے یا پتے کے حصے تھیلی نما ہوتے ہیں ۔ بلیڈ روارٹ ۔ |