Sr. | English Words | Urdu Words |
1741 | ASSEMBLY ROOM R Noun Report Error! | محفل خانہ ۔ ایک کمرہ جہاں پہلے سبھائیں ہوا کرتی تھیں اور اب رقص گاہ وغیرہ کے کام آتا ہے ۔ |
1742 | ASSEMBLY, UNLAWFUL R
Report Error! | مجمع خلاف قانون ۔ قانون سے پوچھے بغیر اکٹھا ہونا ۔ |
1743 | ASSENMBLING R
Report Error! | پرزہ بندی ۔ |
1744 | ASSENT R Verb Report Error! | ماننا ۔ ہاں کہنا ۔ منظوری ۔ رضا مندی ۔ |
1745 | ASSENT R
Report Error! | وصیت نامہ ۔ وہ دستاویز جو مرحوم کی جائیداد کی ملکیت دوسرے کے نام منتقل کرے ۔ |