Sr. | English Words | Urdu Words |
156 | As for the infidels, (it will be said): \"Were not My messages read out to you? But you behaved with self-conceit, and became a sinful people[Q 45-31] R Holy Quranic Report Error! | اور جنہوں نے کفر کیا۔ (ان سے کہا جائے گا کہ) بھلا ہماری آیتیں تم کو پڑھ کر سنائی نہیں جاتی تھیں؟ پھر تم نے تکبر کیا اور تم نافرمان لوگ تھے |
157 | As for the life of this world, it is nothing but a frolic and frivolity. The final abode is the best for those who are pious and fear God. Do you not comprehend[Q 6-32] R Holy Quranic Report Error! | اور دنیا کی زندگی تو ایک کھیل اور مشغولہ ہے۔ اور بہت اچھا گھر تو آخرت کا گھر ہے (یعنی) ان کے لئے جو (خدا سے) ڈرتے ہیں۔ کیا تم سمجھتے نہیں
|
158 | As for the poets, only those who go astray follow them[Q 26-224] R Holy Quranic Report Error! | اور شاعروں کی پیروی گمراہ لوگ کیا کرتے ہیں |
159 | As for the Sabbath, it was imposed on those who had differed about it; and your Lord will tell them on the Day of Resurrection what it was they had differed about[Q 16-124] R Holy Quranic Report Error! | ہفتے کا دن تو ان ہی لوگوں کے لئے مقرر کیا گیا تھا۔ جنہوں نے اس میں اختلاف کیا۔ اور تمہارا پروردگار قیامت کے دن ان میں ان باتوں کا فیصلہ کردے گا جن میں وہ اختلاف کرتے تھے |
160 | As for the thief, whether man or woman, cut his hand as punishment from God for what he had done; and God is all mighty and all wise[Q 5-38] R Holy Quranic Report Error! | اور جو چوری کرے مرد ہو یا عورت ان کے ہاتھ کاٹ ڈالو یہ ان کے فعلوں کی سزا اور خدا کی طرف سے عبرت ہے اور خدا زبردست (اور) صاحب حکمت ہے |